سر فرینک ایتھرٹن (چیف میڈیکل آفیسر / میڈیکل ڈائریکٹر، NHS ویلز)، ڈاکٹر اینڈریو گڈال (ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اینڈ سوشل سروسز / NHS ویلز کے چیف ایگزیکٹو ہیلتھ اینڈ سوشل سروسز گروپ) اور ریگ کِل پیٹرک (ڈائریکٹر، لوکل گورنمنٹ) کے خط کا اقتباس۔ ہیلتھ بورڈ کے چیف ایگزیکٹوز، مقامی کنٹینمنٹ پلانز کے حوالے سے: ویلش گورنمنٹ فیڈ بیک، مورخہ 21/09/2020۔