ڈاکٹر فرینک ایتھرٹن (چیف میڈیکل آفیسر/میڈیکل ڈائریکٹر این ایچ ایس ویلز)، ڈاکٹر اینڈریو گڈال (ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اینڈ سوشل سروسز)، ریگ کِل پیٹرک (ڈائریکٹر، لوکل گورنمنٹ) کا ہیلتھ بورڈ کے چیف ایگزیکٹوز کو ویلز میں کووِڈ-19 کی روک تھام اور ردعمل کے حوالے سے خط – سیکھے گئے اسباق اور مقامی کووڈ 19 کی روک تھام کی منصوبہ بندی کی درخواست۔ 27/07/2020۔